استخوان بندی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ٹوٹی ہوئی ہڈی کو لکڑی کی کھپچیوں اور پٹی وغیرہ سے باندھنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ٹوٹی ہوئی ہڈی کو لکڑی کی کھپچیوں اور پٹی وغیرہ سے باندھنے کا عمل۔